the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 اداکارہ جیکولین فرنینڈز کا کہنا ہے فلم 'کک'سے پہلے ان میں اعتماد کی کمی تھی لیکن بالی ووڈ فلم کک نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا

سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کا شمار ان چند اداکاراوں میں کیا جاتا ہی جنہوں نے بہت کم عرصے میں بالی ووڈ میں اپنی جگہ بنالیـسری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈز نے نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ اپنی بہترین اداکاری سے لوگوں کو اپنا دیوانہ بنادیااور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے فلمی کیریئر میں بہت کم عرصے میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی.

 بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا ہے



فلم کک سے پہلے ان میں اعتماد کی کمی تھی اور ان کی اداکاری میں وہ کہی نہ کہی وہ بات نظر آتی تھی تاہم سلمان خان کے ساتھ فلم کک کا تجربہ شاندار تھا.اور یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ فلم کک میرے فلمی کیریئر میں ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئیـ فلم کک کی بعد خوبرو اداکارہ نے ہاؤس فل تھری اور دھشوم جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا اور اپنی بہترین اداکاری سے مداحوں کے دل جیت لیےـجیکولین فرنینڈز ان دنوں اپنی آنے والی فلم فلائنگ جٹ کی پروموشن میں ٹائیگر شروف کے ساتھ مصروف  اداکارہ کا کہنا ہے کہ ٹائیگر کے ساتھ کام کرکے بہت مزہ آیا وہ ایک بہترین اداکار ہی واضح رہے کہ خوبرواداکارہ جیکولن فرنینڈز کی فلم فلائنگ جٹ بہت جلد سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی جس میں وہ ٹائیگر شروف کے ساتھ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.